نئی دہلی 25 نو مبر ( ایجنسیز) سا ر ک سمٹ کے لئے نیپا ل جا نے سے پہلے و زیر اعظم نریند ر مو دی نے منگل کو کہا کہ پڑ و سی ملکو ں سے قریبی تعلقا ت بڑ ھا نا ہما ری پہلی تر جعی ہو گی اور میں امید کر تا ہو ں کہ سا ر ک مما لک کے سر بر اہو ں سے میر ی ملا قا ت ہو گی ۔ مسٹر مو دی کے سر کا ری پر و گر ام میں پا کستا نی ہم منصب سے ملا قات کا کو ئی تذ کر ہ نہیں کیا گیا ہے جبکہ وہ افغا نستا ن کے صدر ا شر ف غنی
’ بنگلہ دیش کی و زیر ا عظم شیغ حسینہ ‘ سر ی لنکا کے صدر مہند ا را جپکسا سے ملا قا ت کا پر و گر ام طے شد ہ ہے ۔ مسٹر مو دی 18 ویں سا ر ک سمٹ میں شر کت کیلئے جو کہ 26-27 نو مبر کو منعقد ہو گی نیپا ل جا ئینگے اور امید کی جا ر ہی ہے کہ ا س سمٹ میں تر قیا تی تعا و ن اور کنکٹیو یٹی پر معا ہد ے کئے جا ینگے ۔ مسٹر مو دی کی چھ مہینو ں میں پہلی سا ر ک سمٹ ہے جسمیں سا ر ک مما لک کے لیڈ ر وں سے تفصیلی با ت چیت کا مو قع ملے گا اور قریبی تعلقا ت کو بڑ ھا نے میں مد د ملے گی ۔